حکومت غریب اورتنخواہ دارطبقہ پربوجھ نہیں بڑھائےگی، وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ حکومت غریب اورتنخواہ دارطبقہ پربوجھ نہیں بڑھائےگی، برآمدات اورپیداوارمیں اضافہ کیلئے جامع منصوبہ بندی سے آگے بڑھیں گے، حکومت نے کوویڈ19کے حوالہ سے دانش مندانہ پالیسیاں اپنائیں اورکورونا وائرس کے اثرات … Continue reading حکومت غریب اورتنخواہ دارطبقہ پربوجھ نہیں بڑھائےگی، وزیرخزانہ شوکت ترین